Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَرَبِّاِنِّیۡۤاَعُوۡذُ بِکَاَنۡاَسۡئَلَکَ مَالَـیۡسَلِیۡبِہٖعِلۡمٌوَاِلَّاتَغۡفِرۡلِیۡ وَتَرۡحَمۡنِیۡۤاَکُنۡمِّنَ الۡخٰسِرِیۡنَ
اس نے کہا اے میرے رب بےشک میں میں پناہ لیتا ہوں تیری کہ میں سوال کروں تجھ سےاس کا جونہیںمجھےاس کا کوئی علم اور اگر نہ تو نے بخشا مجھے اور (نہ )تو نے رحم کیامجھ پر میں ہوجاؤں گاخسارہ پانے والوں میں سے
By Nighat Hashmi
قَالَرَبِّاِنِّیۡۤاَعُوۡذُ بِکَاَنۡاَسۡئَلَکَ مَالَـیۡسَلِیۡبِہٖعِلۡمٌوَاِلَّاتَغۡفِرۡلِیۡ وَتَرۡحَمۡنِیۡۤاَکُنۡمِّنَ الۡخٰسِرِیۡنَ
نوح نے ) کہا اے میرے رب بلاشبہ میں میں پنا ہ ما نگتا ہوں تیری یہ کہ میں سوال کروں آپ سے اس کا جو نہیں ہے مجھے اس کا کچھ علم اورا گر نہ معاف کیا آپ نے مجھے اور (نہ) رحم کیا تو نے مجھ پر میں ہو جا ؤں گا خسارہ پانے والوں میں سے