Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قِیۡلَیٰنُوۡحُاہۡبِطۡبِسَلٰمٍمِّنَّاوَبَرَکٰتٍعَلَیۡکَوَعَلٰۤی اُمَمٍمِّمَّنۡمَّعَکَوَاُمَمٌسَنُمَتِّعُہُمۡثُمَّیَمَسُّہُمۡمِّنَّاعَذَابٌاَلِیۡمٌ
کہا گیا اے نوح اتر جاساتھ سلامتی کے ہماری طرف سے اور برکتوں کے تجھ پر اور جماعتوں پر ان میں سے جو ساتھ ہیں تیرے اور کئی جماعتیں عنقریب ہم فائدہ دیں گے انہیں پھرپہنچے گا انہیں ہماری طرف سےعذاب دردناک
By Nighat Hashmi
قِیۡلَیٰنُوۡحُاہۡبِطۡبِسَلٰمٍمِّنَّاوَبَرَکٰتٍعَلَیۡکَوَعَلٰۤی اُمَمٍمِّمَّنۡمَّعَکَوَاُمَمٌسَنُمَتِّعُہُمۡثُمَّیَمَسُّہُمۡمِّنَّاعَذَابٌاَلِیۡمٌ
کہا گیااے نوح اتر جاؤ سلامتی کے ساتھ ہماری جانب سے اور بر کتوں کے ساتھ تم پر اور اوپر گروہوں کے اس میں سے جو تمہارے ساتھ ہیں اور کچھ گروہ جلد ہی ہم سازو سامان دیں گے انہیں پھر پہنچے گا اُ نہیں ہماری طرف سے عذاب دردناک