Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
تِلۡکَمِنۡ اَنۡۢبَآءِالۡغَیۡبِنُوۡحِیۡہَاۤاِلَیۡکَمَاکُنۡتَتَعۡلَمُہَاۤاَنۡتَوَلَاقَوۡمُکَمِنۡ قَبۡلِ ہٰذَافَاصۡبِرۡاِنَّالۡعَاقِبَۃَلِلۡمُتَّقِیۡنَ
یہ خبروں میں سے ہے غیب کی ہم وحی کررہے ہیں انہیں طرف آپ کے نہ تھے آپ آپ جانتے انہیں آپ اور نہ ہی قوم آپ کی اس سے پہلے پس صبر کیجیے بےشک انجاممتقی لوگوں کے لیے ہے
By Nighat Hashmi
تِلۡکَمِنۡ اَنۡۢبَآءِ الۡغَیۡبِنُوۡحِیۡہَاۤاِلَیۡکَمَاکُنۡتَتَعۡلَمُہَاۤاَنۡتَوَلَا قَوۡمُکَمِنۡ قَبۡلِ ہٰذَافَاصۡبِرۡاِنَّالۡعَاقِبَۃَلِلۡمُتَّقِیۡنَ
یہ کچھ غیب کی خبر یں ہیں ہم وحی کر رہے ہیں جن کو آپ کی طرف نہ تھے آپ جانتے انہیں آپاور نہ ہی قوم آپ کی پہلے اس سے چنانچہ آپ صبر کریں بلاشبہ اچھا انجام متقیوں کے لیے ہے