Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِلٰیعَادٍاَخَاہُمۡہُوۡدًاقَالَیٰقَوۡمِاعۡبُدُوااللّٰہَمَالَکُمۡمِّنۡ اِلٰہٍغَیۡرُہٗاِنۡاَنۡتُمۡاِلَّامُفۡتَرُوۡنَ
اور طرفعاد ان کے بھائی ہود کو (بھیجا) اس نے کہا اے میری قوم عبادت کرو اللہ کی نہیں تمہارے لیے کوئی الہ ٰ(برحق) اس کے سوا نہیں تم مگر جھوٹ گھڑنے والے
By Nighat Hashmi
وَاِلٰی عَادٍاَخَاہُمۡہُوۡدًاقَالَیٰقَوۡمِاعۡبُدُوااللّٰہَمَالَکُمۡمِّنۡ اِلٰہٍغَیۡرُہٗاِنۡاَنۡتُمۡاِلَّامُفۡتَرُوۡنَ
اور عاد کی طرف اُن کے بھائی ہود کو اُس نے کہا اے میری قوم عبادت کرو اللہ تعالیٰ کی نہیں تمہارے لیے کوئی معبود سوائے اس کے نہیں ہو تم مگر جھوٹ باندھنے والے