وَتِلۡکَ | عَادٌ | جَحَدُوۡا | بِاٰیٰتِ | رَبِّہِمۡ | وَعَصَوۡا | رُسُلَہٗ | وَاتَّبَعُوۡۤا | اَمۡرَ | کُلِّ | جَبَّارٍ | عَنِیۡدٍ |
اور یہ تھے | عاد | انہوں نے انکار کیا | آیات کا | اپنے رب کی | اور انہوں نے نا فرمانی کی | اس کے رسولوں کی | اور انہوں نے پیروی کی | حکم کی | ہر | سرکش | ضدی کے |
وَتِلۡکَ | عَادٌ | جَحَدُوۡا | بِاٰیٰتِ | رَبِّہِمۡ | وَعَصَوۡا | رُسُلَہٗ | وَاتَّبَعُوۡۤا | اَمۡرَ | کُلِّ جَبَّارٍ | عَنِیۡدٍ |
اور یہ تھے | عاد | جنہوں نے انکار کیا | آیات کا | اپنے رب کی | اور انہوں نے نافرمانی کی | اس کے رسولوں کی | اور انہوں نے پیروی کی | حکم کی | ہر زبردست جابر | سخت عناد رکھنے والے کی |