Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَمَّاجَآءَاَمۡرُنَانَجَّیۡنَاہُوۡدًاوَّالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامَعَہٗبِرَحۡمَۃٍمِّنَّاوَنَجَّیۡنٰہُمۡمِّنۡ عَذَابٍغَلِیۡظٍ
اور جب آگیا فیصلہ ہمارا نجات دی ہم نے ہود کو اور ان کو جوایمان لائے ساتھ اس کے ساتھ رحمت کے ہماری طرف سے اور نجات دی ہم نے انہیںعذاب سے سخت
By Nighat Hashmi
وَلَمَّاجَآءَاَمۡرُنَانَجَّیۡنَاہُوۡدًاوَّالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامَعَہٗبِرَحۡمَۃٍمِّنَّاوَنَجَّیۡنٰہُمۡمِّنۡ عَذَابٍ غَلِیۡظٍ
اور جب آگیا حکم ہمارا نجات دی ہم نے ہود کو اور جو لوگ ایمان لائے تھے اس کے ساتھ رحمت سے اپنی طرف سے اور بچایا ہم نے انہیں ایک بہت سخت عذاب سے