Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَاِنۡتَوَلَّوۡافَقَدۡاَبۡلَغۡتُکُمۡمَّاۤاُرۡسِلۡتُبِہٖۤاِلَیۡکُمۡوَیَسۡتَخۡلِفُرَبِّیۡقَوۡمًاغَیۡرَکُمۡوَلَاتَضُرُّوۡنَہٗشَیۡئًااِنَّرَبِّیۡعَلٰیکُلِّشَیۡءٍحَفِیۡظٌ
پھر اگر تم منہ پھیرتے ہو تو تحقیق پہنچا دیا میں نے تمہیں وہ جو میں بھیجا گیا ہوں ساتھ اس کےطرف تمہارےاور جانشین بنائے گا میرا رب ایک قوم کو تمہارے علاوہ اور نہیں تم نقصان دے سکوگے اسے کچھ بھی بےشک میرا رباوپر ہر چیز کےخوب نگران ہے
By Nighat Hashmi
فَاِنۡتَوَلَّوۡافَقَدۡاَبۡلَغۡتُکُمۡمَّاۤاُرۡسِلۡتُبِہٖۤاِلَیۡکُمۡوَیَسۡتَخۡلِفُرَبِّیۡقَوۡمًاغَیۡرَکُمۡوَلَا تَضُرُّوۡنَہٗشَیۡئًااِنَّرَبِّیۡعَلٰی کُلِّ شَیۡءٍحَفِیۡظٌ
پھر اگر تم منہ موڑو تو یقیناًمیں نے پیغام پہنچا دیا ہے تمہیں جوبھیجا گیا مجھے جس کے ساتھ طرف تمہاری اور جانشین بنا ئے گا میرا رب کسی اور کو تمہاری جگہ اور نہ تم نقصان پہنچا سکوگے اسے کچھ بھی یقیناً رب میرا ہر چیز پر اچھی طرح نگہبان ہے