Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَامِنۡ دَآبَّۃٍفِی الۡاَرۡضِاِلَّاعَلَی اللّٰہِرِزۡقُہَاوَیَعۡلَمُمُسۡتَقَرَّہَاوَمُسۡتَوۡدَعَہَاکُلٌّفِیۡ کِتٰبٍ مُّبِیۡنٍ
اور نہیں کوئی جاندار زمین میں مگر اللہ ہی پر ہے رزق اس کا اور وہ جانتا ہے ٹھکانہ اس کااور سونپے جانے کی جگہ اس کی سب کچھ ایک واضح کتاب میں ہے
By Nighat Hashmi
وَمَامِنۡ دَآبَّۃٍفِی الۡاَرۡضِاِلَّاعَلَی اللّٰہِرِزۡقُہَاوَیَعۡلَمُمُسۡتَقَرَّہَاوَمُسۡتَوۡدَعَہَاکُلٌّفِیۡ کِتٰبٍ مُّبِیۡنٍ
اور نہیں کوئی چلنے والازمین میں مگر اللہ پر رزق اس کا اور وہ جانتا ہے اس کے ٹھہرنے کی جگہ اور اس کے سونپنے جانے کی جگہ سب کچھ ایک کتاب میں ہے واضح