Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَہُوَالَّذِیۡخَلَقَالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضَفِیۡ سِتَّۃِ اَیَّامٍوَّکَانَعَرۡشُہٗعَلَی الۡمَآءِلِیَبۡلُوَکُمۡاَیُّکُمۡاَحۡسَنُعَمَلًاوَلَئِنۡقُلۡتَاِنَّکُمۡمَّبۡعُوۡثُوۡنَمِنۡۢ بَعۡدِالۡمَوۡتِلَیَقُوۡلَنَّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡۤااِنۡہٰذَاۤاِلَّاسِحۡرٌمُّبِیۡنٌ
اور وہی ہےجس نےپیدا کیا آسمانوں اور زمین کوچھہ دنوں میں اور تھا عرش اس کا پانی پر تاکہ وہ آزمائے تمہیں کون تم میں سے زیادہ اچھا ہے عمل میں اور البتہ اگرکہیں آپ بےشک تم اٹھائے جانے والے ہوبعد موت کے البتہ ضرور کہیں گےاو جنہوں نےکفر کیا نہیں یہ مگرجادوکھلم کھلا
By Nighat Hashmi
وَہُوَالَّذِیۡخَلَقَالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضَفِیۡ سِتَّۃِ اَیَّامٍوَّکَانَعَرۡشُہٗعَلَی الۡمَآءِلِیَبۡلُوَکُمۡاَیُّکُمۡاَحۡسَنُعَمَلًاوَلَئِنۡقُلۡتَاِنَّکُمۡمَّبۡعُوۡثُوۡنَمِنۡۢ بَعۡدِالۡمَوۡتِلَیَقُوۡلَنَّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡۤااِنۡہٰذَاۤاِلَّاسِحۡرٌمُّبِیۡنٌ
اور وہی ہے جس نے پیدا کیا آسمانوں کو اور زمین کو چھ دنوں میں اور تھا اس کا عرش پانی پر تا کہ وہ تمہیں آزمائے کون تم میں سے زیادہ اچھا ہے عمل میں اور یقیناً اگر آپ کہیں بلاشبہ تم اٹھا ئے جانے والے ہو بعد موت کے تو یقیناً وہ ضرور کہیں گے جن لوگوں نے کفر کیا نہیں یہ مگر جادو کھلا