Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِلٰیثَمُوۡدَاَخَاہُمۡصٰلِحًاقَالَیٰقَوۡمِاعۡبُدُوااللّٰہَمَالَکُمۡمِّنۡ اِلٰہٍغَیۡرُہٗہُوَاَنۡشَاَکُمۡمِّنَ الۡاَرۡضِوَاسۡتَعۡمَرَکُمۡفِیۡہَافَاسۡتَغۡفِرُوۡہُثُمَّتُوۡبُوۡۤااِلَیۡہِاِنَّرَبِّیۡقَرِیۡبٌمُّجِیۡبٌ
اور طرف ثمود کے ان کے بھائی صالح کو (بھیجا) انہوں نے کہا اے میری قوم عبادت کرواللہ کی نہیں تمہارے لیے کوئی الہ ٰ(برحق) سوائے اس کے وہی ہےجس نے پیدا کیا تمہیں زمین سے اور جس نے آباد کیا تمہیں اس میں پس بخشش مانگو اس سے پھر توبہ کرو طرف اس کے بےشک میرا رببہت قریب ہے جواب دینے والا ہے
By Nighat Hashmi
وَاِلٰیثَمُوۡدَاَخَاہُمۡصٰلِحًاقَالَیٰقَوۡمِاعۡبُدُوااللّٰہَمَالَکُمۡمِّنۡ اِلٰہٍغَیۡرُہٗہُوَاَنۡشَاَکُمۡمِّنَ الۡاَرۡضِوَاسۡتَعۡمَرَکُمۡفِیۡہَافَاسۡتَغۡفِرُوۡہُثُمَّتُوۡبُوۡۤااِلَیۡہِاِنَّرَبِّیۡقَرِیۡبٌمُّجِیۡبٌ
اور طرف ثمود کی اُن کے بھائی صالح کو اُ س نے کہا اے میری قوم عبادت کرو اللہ تعالیٰ کی نہیں تمہارے لیے کوئی معبود اس کے سوا وہ پیدا کیا اُ س نے تمہیں زمین سےاور آباد کیا تمہیں اس میں چنا نچہ بخشش مانگو اس سے پھر رجوع کرو اس کی جانب یقیناً رب میرا قریب ہے قبول کرنے والا ہے