Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالُوۡایٰصٰلِحُقَدۡکُنۡتَفِیۡنَامَرۡجُوًّاقَبۡلَہٰذَاۤاَتَنۡہٰنَاۤاَنۡنَّعۡبُدَمَایَعۡبُدُاٰبَآؤُنَاوَاِنَّنَالَفِیۡ شَکٍّمِّمَّاتَدۡعُوۡنَاۤاِلَیۡہِمُرِیۡبٍ
انہوں نے کہا اے صالح تحقیق تھا تو ہمارے درمیانجس سے امید رکھی گئیقبلاس کے کیا تو روکتا ہے ہمیں کہ ہم عبادت کریں جس کی عبادت کرتے تھےآباؤ اجداد ہمارے اور بےشک ہم البتہ شک میں ہیںاس سے جو تم بلاتے ہوہمیںطرف اس کے بےچین کردینے والا ہے
By Nighat Hashmi
قَالُوۡایٰصٰلِحُقَدۡکُنۡتَفِیۡنَامَرۡجُوًّاقَبۡلَہٰذَاۤاَتَنۡہٰنَاۤاَنۡنَّعۡبُدَمَایَعۡبُدُاٰبَآؤُنَاوَاِنَّنَالَفِیۡ شَکٍّمِّمَّاتَدۡعُوۡنَاۤاِلَیۡہِمُرِیۡبٍ
انہوں نے کہا اے صالح یقیناً تھے تم ہم میں امیدیں رکھی گئی تھی پہلے اس سے کیا تم روکتے ہو ہمیں یہ کہ ہم عبادت کریں جن کی عبادت کرتے تھے ہمارے باپ دادا اور بلاشبہ ہم یقیناً شک میں ہیں اس کے بارے میں تم بلاتے ہو ہمیں طرف اُس کی ایک بے چین رکھنے والے شک میں