Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَیٰقَوۡمِاَرَءَیۡتُمۡاِنۡکُنۡتُعَلٰی بَیِّنَۃٍمِّنۡ رَّبِّیۡوَاٰتٰىنِیۡمِنۡہُرَحۡمَۃًفَمَنۡیَّنۡصُرُنِیۡمِنَ اللّٰہِاِنۡعَصَیۡتُہٗفَمَاتَزِیۡدُوۡنَنِیۡغَیۡرَتَخۡسِیۡرٍ
اس نے کہا اے میری قومکیا دیکھا تم نے اگر ہوں میں ایک واضح دلیل پر اپنے رب کی طرف سےاور اس نے دی ہو مجھےاپنی طرف سے رحمت تو کون مدد کرے گا میری اللہ سے (بچانے میں)اگرنافرمانی کی میں نے اس کی تو نہیں تم زیادھ کرو گے مجھے سوائے سوائے خسارہ دینے کے
By Nighat Hashmi
قَالَیٰقَوۡمِاَرَءَیۡتُمۡاِنۡکُنۡتُعَلٰی بَیِّنَۃٍمِّنۡ رَّبِّیۡوَاٰتٰىنِیۡمِنۡہُرَحۡمَۃًفَمَنۡیَّنۡصُرُنِیۡمِنَ اللّٰہِاِنۡعَصَیۡتُہٗفَمَاتَزِیۡدُوۡنَنِیۡغَیۡرَتَخۡسِیۡرٍ
اس نے کہا اے میری قوم کیا تم نے دیکھا اگر ہوں میں اوپر واضح دلیل کے اپنے رب کی طرف سےاور اس نے عطا کی مجھے اس میں سے رحمت تو کون بچائے گا مجھے اللہ کی طرف سے اگر نافرمانی کروں میں اس کی تو کیا تم زیادہ دو گے مجھے سوائے خسارہ پہنچانے کے