Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَیٰقَوۡمِہٰذِہٖنَاقَۃُاللّٰہِلَکُمۡاٰیَۃًفَذَرُوۡہَاتَاۡکُلۡفِیۡۤ اَرۡضِاللّٰہِوَلَاتَمَسُّوۡہَابِسُوۡٓءٍفَیَاۡخُذَکُمۡعَذَابٌقَرِیۡبٌ
اور اے میری قوم یہاونٹنی ہے اللہ کی تمہارے لیے ایک نشانی پس چھوڑ دو اسےوہ کھاتی پھرےزمین میں اللہ کی اور نہ تم چھوؤاسے ساتھ برائی کےپس پکڑلے گا تمہیں عذاب قریبی
By Nighat Hashmi
وَیٰقَوۡمِہٰذِہٖنَاقَۃُاللّٰہِلَکُمۡاٰیَۃًفَذَرُوۡہَاتَاۡکُلۡفِیۡۤ اَرۡضِ اللّٰہِوَلَا تَمَسُّوۡہَابِسُوۡٓءٍفَیَاۡخُذَکُمۡعَذَابٌقَرِیۡبٌ
اور اے میری قو م یہ اونٹنی ہے اللہ کی تمہارے لیے نشانی چنانچہ چھوڑ دو اسے کھاتی پھر ے اللہ کی زمین میں اور نہ تم ہاتھ لگا نا اسے بُرے ارادے سے ورنہ پکڑ لے گا تمہیں عذاب قریب کا