Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَعَقَرُوۡہَافَقَالَتَمَتَّعُوۡافِیۡ دَارِکُمۡثَلٰثَۃَاَیَّامٍذٰلِکَوَعۡدٌغَیۡرُمَکۡذُوۡبٍ
تو انہوں نے کونچیں کاٹ ڈالیں اس کی تو اس نے کہا تم فائدہ اٹھاؤ اپنے گھروں میں تین دن یہوعدہ ہےنہجھوٹ ہونے والا
By Nighat Hashmi
فَعَقَرُوۡہَافَقَالَتَمَتَّعُوۡافِیۡ دَارِکُمۡثَلٰثَۃَاَیَّامٍذٰلِکَوَعۡدٌغَیۡرُ مَکۡذُوۡبٍ
تو انہوں نے ٹا نگیں کاٹ دیں ا س کیتو ( صا لح نے ) کہا خوب فائدہ اٹھا لو اپنے گھر میں تین دن تک یہ وعدہ ہے نہیں جھوٹ بولا گیا