Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَلَمَّاجَآءَاَمۡرُنَانَجَّیۡنَاصٰلِحًاوَّ الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامَعَہٗبِرَحۡمَۃٍمِّنَّاوَمِنۡ خِزۡیِیَوۡمِئِذٍاِنَّرَبَّکَہُوَالۡقَوِیُّالۡعَزِیۡزُ
تو جب آگیا حکم ہمارا نجات دی ہم نے صالح کواور ان کو جوایمان لائے ساتھ اس کے ساتھ رحمت کے ہماری طرف سےاور رسوائی سے (بھی) اس دن کی بےشک رب آپ کاوہی ہے بہت قوت والابہت زبردست
By Nighat Hashmi
فَلَمَّاجَآءَاَمۡرُنَانَجَّیۡنَاصٰلِحًاوَّ الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامَعَہٗبِرَحۡمَۃٍ مِّنَّاوَمِنۡ خِزۡیِیَوۡمِئِذٍاِنَّرَبَّکَہُوَالۡقَوِیُّالۡعَزِیۡزُ
چنانچہ جب آگیا حکم ہمارا نجات دی ہم نے صا لح کو اور ان لوگوں کو جو ایمان لائے اس کے ساتھ اپنی عظیم رحمت سے اور رسوائی سے اُس دن کی یقیناً آپ کا رب وہ بے حد قوت والا سب پر غالب ہے