Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاَخَذَالَّذِیۡنَظَلَمُواالصَّیۡحَۃُفَاَصۡبَحُوۡافِیۡ دِیَارِہِمۡجٰثِمِیۡنَ
اور پکڑ لیا انہیں جنہوں نےظلم کیا تھاچنگھاڑ نےتو صبح کی انہوں نے اپنے گھروں میں اوندھے منہ گرنے والے ہو کر
By Nighat Hashmi
وَاَخَذَالَّذِیۡنَظَلَمُواالصَّیۡحَۃُفَاَصۡبَحُوۡافِیۡ دِیَارِہِمۡجٰثِمِیۡنَ
اور پکڑ لیاجن لوگوں نے ظلم کیا ایک ہولناک آواز نے تو وہ رہ گئے اپنے گھروں میں اوندھے منہ پڑے