Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالُوۡایٰلُوۡطُاِنَّارُسُلُرَبِّکَلَنۡیَّصِلُوۡۤااِلَیۡکَفَاَسۡرِبِاَہۡلِکَبِقِطۡعٍمِّنَ الَّیۡلِوَلَایَلۡتَفِتۡمِنۡکُمۡاَحَدٌاِلَّاامۡرَاَتَکَاِنَّہٗمُصِیۡبُہَامَاۤاَصَابَہُمۡاِنَّمَوۡعِدَہُمُالصُّبۡحُاَلَـیۡسَالصُّبۡحُبِقَرِیۡبٍ
انہوں نے کہا اے لوط بےشک ہم بھیجے ہوئے ہیںتیرے رب کے ہر گز نہ وہ پہنچ سکیں گےتجھ تک پس لے چل اپنے گھروالوں کو ایک ٹکڑے میں رات کے اور نہ پلٹ کر دیکھے تم میں سے کوئی ایک مگر بیوی تمہاری بےشک وہ پہنچنے والا ہے اسے (بھی)جوپہنچے گاانہیں بےشک ان کے وعدے کا وقت صبح ہے کیا نہیں ہےصبح قریب ہی
By Nighat Hashmi
قَالُوۡایٰلُوۡطُاِنَّارُسُلُرَبِّکَلَنۡیَّصِلُوۡۤااِلَیۡکَفَاَسۡرِبِاَہۡلِکَبِقِطۡعٍمِّنَ الَّیۡلِوَلَا یَلۡتَفِتۡمِنۡکُمۡاَحَدٌاِلَّاامۡرَاَتَکَاِنَّہٗمُصِیۡبُہَامَاۤاَصَابَہُمۡاِنَّمَوۡعِدَہُمُالصُّبۡحُاَلَـیۡسَالصُّبۡحُبِقَرِیۡبٍ
انہوں نے کہا اے لوط یقیناً ہم فرشتے ہیں آپ کے رب کے ہرگز نہیں وہ پہنچ پائیں گے آپ تک چنانچہ لے کر نکل جا ؤ اپنے گھر والوں کو کسی حصہ میں رات میں سے اور نہ پیچھے مڑ کر دیکھے تم میں سے کوئی ایک مگر تمہاری بیوی بلاشبہ وہ پہنچنے والا ہے اس تک جو ان تک پہنچے گا یقیناً ان کے وعدے کا وقت صبح کا ہے کیا نہیں ہے صبح قریب