Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَیٰقَوۡمِاَوۡفُواالۡمِکۡیَالَوَالۡمِیۡزَانَبِالۡقِسۡطِوَلَاتَبۡخَسُواالنَّاسَاَشۡیَآءَہُمۡوَلَاتَعۡثَوۡافِی الۡاَرۡضِمُفۡسِدِیۡنَ
اور اے میری قوم پورا کرو ناپ اور تول ساتھ انصاف کے اور نہ تم کم دو لوگوں کو چیزیں ان کی اور نہ تم فسادو کرو زمین میںمفسد بن کر
By Nighat Hashmi
وَیٰقَوۡمِاَوۡفُواالۡمِکۡیَالَوَالۡمِیۡزَانَبِالۡقِسۡطِوَلَا تَبۡخَسُواالنَّاسَاَشۡیَآءَہُمۡوَلَا تَعۡثَوۡافِی الۡاَرۡضِمُفۡسِدِیۡنَ
اور اے میری قو م پورا کرو ماپ اور تول کو انصاف کے ساتھ اور نہ تم گھاٹا دو لوگوں کو ان کی چیزوں میں اور نہ تم دنگا کرو زمین میں فسادی بن کر