Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِلٰیمَدۡیَنَاَخَاہُمۡشُعَیۡبًاقَالَیٰقَوۡمِاعۡبُدُوااللّٰہَمَالَکُمۡمِّنۡ اِلٰہٍغَیۡرُہٗوَلَاتَنۡقُصُواالۡمِکۡیَالَوَالۡمِیۡزَانَاِنِّیۡۤاَرٰىکُمۡبِخَیۡرٍوَّاِنِّیۡۤاَخَافُعَلَیۡکُمۡعَذَابَیَوۡمٍ مُّحِیۡطٍ
اور طرفمدین کے ان کے بھائی شعیب کو (بھیجا) اس نے کہا اے میری قوم عبادت کرو اللہ کی نہیں تمہارے لیے کوئی الہ ٰ(برحق)سوائے اس کے اور نہ تم کم کروناپ اور تول بےشک میں میں دیکھتا ہوں تمہیںاچھی حالت میں اور بےشک میں میں ڈرتا ہوںتم پرعذاب سے گھیر لینے والے دن کے
By Nighat Hashmi
وَاِلٰی مَدۡیَنَاَخَاہُمۡشُعَیۡبًاقَالَیٰقَوۡمِاعۡبُدُوااللّٰہَمَالَکُمۡمِّنۡ اِلٰہٍغَیۡرُہٗوَلَا تَنۡقُصُواالۡمِکۡیَالَوَالۡمِیۡزَانَاِنِّیۡۤاَرٰىکُمۡبِخَیۡرٍوَّاِنِّیۡۤاَخَافُعَلَیۡکُمۡعَذَابَیَوۡمٍ مُّحِیۡطٍ
اور مدین کی طرف اُن کے بھائی شعیب کو اُس نے کہا اے میری قوم عبادت کرو اللہ تعالیٰ کی نہیں تمہارے لیے کوئی معبود سوائے اس کے اور نہ تم کمی کرو ماپ اور تول میں بلاشبہ میں میں دیکھتا ہوں تمہیں اچھے حال میں اور یقیناً میں ڈرتا ہوں تم پر عذاب دن گھیرلینے والے کے