Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَیٰقَوۡمِلَایَجۡرِمَنَّکُمۡشِقَاقِیۡۤاَنۡیُّصِیۡبَکُمۡمِّثۡلُمَاۤاَصَابَقَوۡمَنُوۡحٍاَوۡقَوۡمَہُوۡدٍاَوۡقَوۡمَصٰلِحٍوَمَاقَوۡمُلُوۡطٍمِّنۡکُمۡبِبَعِیۡدٍ
اور اے میری قومہر گز نہ آمادہ کرے تمہیںمخالفت/ ضدمیری کہ پہنچے تمہیں (بھی) مانند اس کے جو پہنچا قوم نوح کو یا قوم ہود کو یا قوم صالح کو اور نہیں قوم لوط تم سے کچھ دور
By Nighat Hashmi
وَیٰقَوۡمِلَایَجۡرِمَنَّکُمۡشِقَاقِیۡۤاَنۡیُّصِیۡبَکُمۡمِّثۡلُمَاۤاَصَابَقَوۡمَ نُوۡحٍاَوۡقَوۡمَ ہُوۡدٍاَوۡقَوۡمَ صٰلِحٍوَمَاقَوۡمُ لُوۡطٍمِّنۡکُمۡبِبَعِیۡدٍ
اور اے میری قو م ہرگز مستحق نہ بنا دے تمہیں میری مخالفت یہ کہ مصیبت پہنچے تمہیں اس جیسی جو پہنچی تھی قوم ِ نوح کو یا قومِ ہود کو یا قومِ صا لح کو اور نہیں قوم ِ لوط تم سے کچھ دور