Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَیٰقَوۡمِاَرَءَیۡتُمۡاِنۡکُنۡتُعَلٰی بَیِّنَۃٍمِّنۡ رَّبِّیۡوَرَزَقَنِیۡمِنۡہُرِزۡقًاحَسَنًاوَمَاۤاُرِیۡدُاَنۡاُخَالِفَکُمۡاِلٰیمَاۤاَنۡہٰکُمۡعَنۡہُاِنۡاُرِیۡدُاِلَّاالۡاِصۡلَاحَمَااسۡتَطَعۡتُوَمَاتَوۡفِیۡقِیۡۤاِلَّابِاللّٰہِعَلَیۡہِتَوَکَّلۡتُوَاِلَیۡہِاُنِیۡبُ
اس نے کہا اے میری قوم کیا دیکھاتم نے اگر ہوں میںایک واضح دلیل پر اپنے رب کی طرف سے اور اس نے دیا ہو مجھے اپنے پاس سےرزق اچھا اور نہیں میں چاہتا کہ میں مخالفت کروں تمہاری طرف اس کے جو میں روکتا ہوں تمہیں جس سے نہیں میں چاہتا مگر اصلاحجتنی میں استطاعت رکھتا ہوں اور نہیں توفیق میری مگر ساتھ اللہ کے اس پرتوکل کیا میں نے اور اسی کی طرف میں رجوع کرتا ہوں
By Nighat Hashmi
قَالَیٰقَوۡمِاَرَءَیۡتُمۡاِنۡکُنۡتُعَلٰی بَیِّنَۃٍمِّنۡ رَّبِّیۡوَرَزَقَنِیۡمِنۡہُرِزۡقًاحَسَنًاوَمَاۤاُرِیۡدُاَنۡاُخَالِفَکُمۡاِلٰیمَاۤاَنۡہٰکُمۡعَنۡہُاِنۡاُرِیۡدُاِلَّاالۡاِصۡلَاحَمَااسۡتَطَعۡتُوَمَاتَوۡفِیۡقِیۡۤاِلَّابِاللّٰہِعَلَیۡہِتَوَکَّلۡتُوَاِلَیۡہِاُنِیۡبُ
اس نے کہا اے میری قوم کیا تم نے دیکھا اگر ہوں میں واضح دلیل پر اپنے رب کی طرف سےاور اس نے رزق دیا مجھےاس نے رزق اچھا اور نہیں میں ارادہ رکھتا یہ کہ میں تمہارے بر خلاف کام کروں طرف جس کی میں تمہیں روکتا ہوں اس سے نہیں میں ارادہ رکھتا مگر اصلاح کاجہاں تک میں کر سکوں اور نہیں تو فیق میری مگر ساتھ اللہ تعالیٰ کے اس پر بھروسہ کیا میں نے اور اسی کی طرف میں رجوع کرتا ہوں