Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالُوۡایٰشُعَیۡبُاَصَلٰوتُکَتَاۡمُرُکَاَنۡنَّتۡرُکَمَایَعۡبُدُاٰبَآؤُنَاۤاَوۡاَنۡ نَّفۡعَلَفِیۡۤ اَمۡوَالِنَامَانَشٰٓؤُاؕاِنَّکَلَاَنۡتَالۡحَلِیۡمُالرَّشِیۡدُ
انہوں نے کہا اے شعیب کیا نماز تیری حکم دیتی ہے تجھے کہ ہم چھوڑ دیںانہیں جن کیعبادت کرتے تھےآباؤ اجداد ہمارے یانہ) ہم کریں اپنے مالوں میں جو ہم چاہیں بےشک تو البتہ توہی ہے نہاےت بردبار سمجھدار
By Nighat Hashmi
قَالُوۡایٰشُعَیۡبُاَصَلٰوتُکَتَاۡمُرُکَاَنۡنَّتۡرُکَمَایَعۡبُدُاٰبَآؤُنَاۤاَوۡاَنۡ نَّفۡعَلَفِیۡۤ اَمۡوَالِنَامَانَشٰٓؤُاؕاِنَّکَلَاَنۡتَالۡحَلِیۡمُالرَّشِیۡدُ
انہوں نے کہا اے شعیب کیا نماز تمہاری تمہیں حکم دیتی ہے یہ کہ ہم چھوڑ دیں جن کی عبادت کرتے تھے ہمارے باپ دادا یا یہ کہ ہم کریں اپنے اموال میں جو ہم چاہیں بلاشبہ آپ یقیناً تو ہی نہایت بردباربڑا دانش مند ہے