فَسَبِّحۡ | بِحَمۡدِ | رَبِّکَ | وَاسۡتَغۡفِرۡہُ | اِنَّہٗ | کَانَ | تَوَّابًا |
تو تسبیح کیجیے | ساتھ حمد کے | اپنے رب کی | اور بخشش مانگیے اس سے | بےشک وہ | ہے وہ | بہت توبہ قبول کرنے والا |
فَسَبِّحۡ | بِحَمۡدِ | رَبِّکَ | وَاسۡتَغۡفِرۡہُ | اِنَّہٗ | کَانَ | تَوَّابًا |
توآپ تسبیح کیجیے | ساتھ حمد کے | اپنے رب کی | اور اس سے بخشش مانگیے | یقیناً وہ | ۔ (ہمیشہ سے) ہے | بہت توبہ قبول کر نے والا |