فَلَمَّا | رَاٰ | قَمِیۡصَہٗ | قُدَّ | مِنۡ دُبُرٍ | قَالَ | اِنَّہٗ | مِنۡ کَیۡدِکُنَّ | اِنَّ | کَیۡدَکُنَّ | عَظِیۡمٌ |
تو جب | اس نے دیکھا | اس کی قمیص کو | پھاڑ دی گئی ہے | پیچھے سے | اس نے کہا | بےشک یہ | تمہاری چال میں سے ہے | بےشک | چال تم عورتوں کی | بہت بڑی ہے |
فَلَمَّا | رَاٰ | قَمِیۡصَہٗ | قُدَّ | مِنۡ دُبُرٍ | قَالَ | اِنَّہٗ | مِنۡ کَیۡدِکُنَّ | اِنَّ | کَیۡدَکُنَّ | عَظِیۡمٌ |
پھر جب | اُس نے دیکھا | اس کا قمیض | پھاڑا گیا ہے | پیچھے سے | اس نے کہا | یقیناً یہ | تم عورتوں کا فریب ہے | بلاشبہ | فریب تم عورتوں کا | بہت بڑا ہے |