Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَلَمَّاسَمِعَتۡبِمَکۡرِہِنَّاَرۡسَلَتۡاِلَیۡہِنَّوَ اَعۡتَدَتۡلَہُنَّمُتَّکَاًوَّاٰتَتۡکُلَّوَاحِدَۃٍمِّنۡہُنَّسِکِّیۡنًاوَّقَالَتِاخۡرُجۡعَلَیۡہِنَّفَلَمَّارَاَیۡنَہٗۤاَکۡبَرۡنَہٗوَقَطَّعۡنَاَیۡدِیَہُنَّوَقُلۡنَحَاشَ لِلّٰہِمَاہٰذَابَشَرًااِنۡہٰذَاۤاِلَّامَلَکٌکَرِیۡمٌ
تو جب اس نے سنامکران عورتوں کا اس نے بھیجا ان کی طرف (دعوت نامہ) اور تیار کیں ان کے لیےمسندیں اور دیہر ایک عورت کو ان میں سے ایک چھری اور کہنے لگی نکل آ ان پر تو جب ان عورتوں نے دیکھا اسےمرعوب ہوگئیں اس سے اور کاٹ لیے ہاتھ اپنے اور کہنے لگیں حاش للہ نہیں ہے یہکوئی انسان نہیں ہےیہ مگرفرشتہمعزز
By Nighat Hashmi
فَلَمَّاسَمِعَتۡبِمَکۡرِہِنَّاَرۡسَلَتۡاِلَیۡہِنَّوَ اَعۡتَدَتۡلَہُنَّمُتَّکَاًوَّاٰتَتۡکُلَّ وَاحِدَۃٍمِّنۡہُنَّسِکِّیۡنًاوَّقَالَتِاخۡرُجۡعَلَیۡہِنَّفَلَمَّارَاَیۡنَہٗۤاَکۡبَرۡنَہٗوَقَطَّعۡنَاَیۡدِیَہُنَّوَقُلۡنَحَاشَ لِلّٰہِمَاہٰذَابَشَرًااِنۡہٰذَاۤاِلَّامَلَکٌکَرِیۡمٌ
تو جب سنا اس نے ان کے فریب کو پیغام بھیجا اس عورت نے ان کی طرف اور تیار کی اس نے ان کے لیے تکیہ دارمجلس اور دی اس نے ہر ایک کو ان میں سے ۔ (ایک) چھری اور کہا نکل آؤا ن کے سامنے پھر جب انہوں نے دیکھا اسے انہوں نے بڑا پایا اسے اور وہ کاٹ بیٹھیں اپنے ہا تھاور ا نہو ں نے کہا اللہ کی پناہ نہیں ہے یہانسان نہیں یہ مگر کوئی فرشتہ معزز