Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَتۡفَذٰلِکُنَّالَّذِیۡلُمۡتُنَّنِیۡفِیۡہِوَلَقَدۡرَاوَدۡتُّہٗعَنۡ نَّفۡسِہٖفَاسۡتَعۡصَمَوَلَئِنۡلَّمۡیَفۡعَلۡمَاۤاٰمُرُہٗلَیُسۡجَنَنَّوَلَیَکُوۡنًامِّنَ الصّٰغِرِیۡنَ
وہ کہنے لگی تو یہ ہے وہ شخص جو تم ملامت کرتی ہو مجھےجس (کے بارے) میں اور البتہ تحقیق میں نے پھسلانا چاہا اسےاس کے بارے میںپس وہ بچ نکلا اور البتہ اگر نہاس نے کیا جو میں حکم دیتی ہوں اسے البتہ وہ ضرور قید کیا جائے گا اور البتہ وہ ہو جائے گا ذلیل ہونے والوں میں سے
By Nighat Hashmi
قَالَتۡفَذٰلِکُنَّالَّذِیۡلُمۡتُنَّنِیۡفِیۡہِوَلَقَدۡرَاوَدۡتُّہٗعَنۡ نَّفۡسِہٖفَاسۡتَعۡصَمَوَلَئِنۡلَّمۡ یَفۡعَلۡمَاۤاٰمُرُہٗلَیُسۡجَنَنَّوَلَیَکُوۡنًامِّنَ الصّٰغِرِیۡنَ
اُ س نے کہا یہی تو ہے جس کی ملامت کی تم نے مجھےاس کے بارے میں اور یقیناًمیں نےبہکایا اسے اس کے نفس سے تو وہ بچ نکلا اور واقعی اگر اس نے نہ کیاجو میں حکم دیتی ہوں اسے تو ضرور وہ قید کیا جائے گا اور وہ ضرور ہوجائے گا ذلیل ہونے والوں میں سے