Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
مَاتَعۡبُدُوۡنَمِنۡ دُوۡنِہٖۤاِلَّاۤاَسۡمَآءًسَمَّیۡتُمُوۡہَاۤاَنۡتُمۡوَاٰبَآؤُکُمۡمَّاۤاَنۡزَلَاللّٰہُبِہَامِنۡ سُلۡطٰنٍاِنِالۡحُکۡمُاِلَّالِلّٰہِاَمَرَاَلَّاتَعۡبُدُوۡۤااِلَّاۤاِیَّاہُذٰلِکَالدِّیۡنُالۡقَیِّمُوَلٰکِنَّاَکۡثَرَالنَّاسِلَایَعۡلَمُوۡنَ
نہیں تم عبادت کرتے اس کے سوا مگر چند ناموں کی نام رکھ لیے تم نے ان کے تم نے اور تمہارے آباؤ اجداد نے نہیں اتاری اللہ نے ان کی کوئی دلیل نہیں حکم مگر اللہ ہی کے لیے اس نے حکم دیا ہےکہ نہ تم عبادت کرو مگر صرف اسی کی یہ ہےدین درست اور لیکن اکثر لوگنہیں وہ جانتے
By Nighat Hashmi
مَاتَعۡبُدُوۡنَمِنۡ دُوۡنِہٖۤاِلَّاۤاَسۡمَآءًسَمَّیۡتُمُوۡہَاۤاَنۡتُمۡوَاٰبَآؤُکُمۡمَّاۤاَنۡزَلَاللّٰہُبِہَامِنۡ سُلۡطٰنٍاِنِالۡحُکۡمُاِلَّالِلّٰہِاَمَرَاَلَّاتَعۡبُدُوۡۤااِلَّاۤاِیَّاہُذٰلِکَالدِّیۡنُالۡقَیِّمُوَلٰکِنَّاَکۡثَرَالنَّاسِلَایَعۡلَمُوۡنَ
نہیں تم عبادت کرتے اس کے سوا مگر چند ناموں کی نام رکھ لیے تم نے اس کے تم نے اور تمہارے باپ دادا نے نہیں نازل کی اللہ تعالیٰ نے اس کی کوئی دلیل نہیں حکم سوائے اللہ کے اس نے حکم دیا ہے یہ کہ نہ تم عبادت کرو مگر صرف اسی کی یہی ہے دین سیدھا لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے