Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰصَاحِبَیِالسِّجۡنِاَمَّاۤاَحَدُ کُمَافَیَسۡقِیۡرَبَّہٗخَمۡرًاوَاَمَّاالۡاٰخَرُفَیُصۡلَبُفَتَاۡکُلُالطَّیۡرُمِنۡ رَّاۡسِہٖقُضِیَالۡاَمۡرُالَّذِیۡفِیۡہِتَسۡتَفۡتِیٰنِ
اے میرے دو ساتھیوںقیدخانے کے رہا تم دونوں میں سے ایک پس وہ پلائے گا اپنے آقا کو شراباور رہادوسرا پس وہ سولی چڑھایا جائے گا تو کھائیں گے پرندے اس کے سر سے فیصلہ کردیا گیا معاملے کا وہ جو جس (کے بارے)میں تم دونوں پوچھتے ہو
By Nighat Hashmi
یٰصَاحِبَیِ السِّجۡنِاَمَّاۤاَحَدُ کُمَافَیَسۡقِیۡرَبَّہٗخَمۡرًاوَاَمَّاالۡاٰخَرُفَیُصۡلَبُفَتَاۡکُلُالطَّیۡرُمِنۡ رَّاۡسِہٖقُضِیَالۡاَمۡرُالَّذِیۡفِیۡہِتَسۡتَفۡتِیٰنِ
اے میرے قید خانے کے دو نوں ساتھیو جہاں تک پہلا ہے تم دونوں میں سے تو وہ پلائے گا اپنے آقا کو شراب اور جہاں تک دوسرا ہے سو وہ سولی دیا جائے گا پس کھائیں گے پرندےاس کے سر سے فیصلہ ہو گیا کام کا جو جس کے بارے میں تم مجھ سے پوچھ رہے تھے