Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقَالَلِلَّذِیۡظَنَّاَنَّہٗنَاجٍمِّنۡہُمَااذۡکُرۡنِیۡعِنۡدَرَبِّکَفَاَنۡسٰہُالشَّیۡطٰنُذِکۡرَرَبِّہٖفَلَبِثَفِی السِّجۡنِبِضۡعَسِنِیۡنَ
اور کہااسے جس کااسےیقین تھا کہ بےشک وہ نجات پانے والا ہے ان دونوں میں سے ذکر کرنا میراپاس اپنے آقا کے تو بھلا دیا اسےشیطان نے ذکر کرنا اپنے آقا سے تو وہ ٹھہرا رہا قید خانے میں چند سال
By Nighat Hashmi
وَقَالَلِلَّذِیۡظَنَّاَنَّہٗنَاجٍمِّنۡہُمَااذۡکُرۡنِیۡعِنۡدَ رَبِّکَفَاَنۡسٰہُالشَّیۡطٰنُذِکۡرَرَبِّہٖفَلَبِثَفِی السِّجۡنِبِضۡعَ سِنِیۡنَ
اور کہا اس شخص کے لیے خیال تھا کہ وہ رہا ہونے والا اُن دونوں میں سے تم ذکر کرنا میرا اپنے آقا کے پاس تو بھلا دیا اسے شیطان نے ذکر کرنا اپنے آقا سے تو وہ رہا قید خانے میں کئی سال