Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقَالَالۡمَلِکُاِنِّیۡۤاَرٰیسَبۡعَبَقَرٰتٍسِمَانٍیَّاۡکُلُہُنَّسَبۡعٌعِجَافٌوَّسَبۡعَسُنۡۢبُلٰتٍخُضۡرٍوَّاُخَرَیٰبِسٰتٍیٰۤاَیُّہَا الۡمَلَاُاَفۡتُوۡنِیۡفِیۡ رُءۡیَایَاِنۡکُنۡتُمۡلِلرُّءۡیَاتَعۡبُرُوۡنَ
اور کہا بادشاہ نے بےشک میں میں دیکھتا ہوں سات گائیں موٹی کھا رہی ہیں انہیں سات دبلی اور سات بالیا سرسبز اور دوسریخشکاے سرداروں جواب دو مجھے میرے خواب کے بارے میں اگر ہو تم خواب کیتم تعبیرکرتے
By Nighat Hashmi
وَقَالَالۡمَلِکُاِنِّیۡۤاَرٰیسَبۡعَبَقَرٰتٍسِمَانٍیَّاۡکُلُہُنَّسَبۡعٌعِجَافٌوَّسَبۡعَسُنۡۢبُلٰتٍخُضۡرٍوَّاُخَرَیٰبِسٰتٍیٰۤاَیُّہَا الۡمَلَاُاَفۡتُوۡنِیۡفِیۡ رُءۡیَایَاِنۡکُنۡتُمۡلِلرُّءۡیَاتَعۡبُرُوۡنَ
اور کہا بادشا ہ نے بلاشبہ میں میں دیکھتا ہوں سات گا ئیں موٹی کھا رہی ہیں ان کو سات دُبلی اور سات بالیا ں سبز اور دوسری خشک اے سرداروبتاؤ مجھےمیرے اس خواب کی تعبیر اگر ہو تم خوابوں کے لیے تعبیر دیتے