وَقَالَ | الَّذِیۡ | نَجَا | مِنۡہُمَا | وَادَّکَرَ | بَعۡدَ | اُمَّۃٍ | اَنَا | اُنَبِّئُکُمۡ | بِتَاۡوِیۡلِہٖ | فَاَرۡسِلُوۡنِ |
اور کہا | اس شخص نے جو | نجات پا گیا تھا | ان دونوں میں سے | اور اس نے یاد آگیا | بعد | ایک مدت کے | میں | بتاتا ہوں تمہیں | تعبیر اس کی | پس بھیجو مجھے |
وَقَالَ | الَّذِیۡ | نَجَا مِنۡہُمَا | وَادَّکَرَ | بَعۡدَ | اُمَّۃٍ | اَنَا | اُنَبِّئُکُمۡ | بِتَاۡوِیۡلِہٖ | فَاَرۡسِلُوۡنِ |
اور کہا | اس نے | رہائی پائی ان دونوں میں سے | اور اسے یاد آیا | بعد | ایک مدت کے | میں | بتادوں گا تمہیں | اس کی تعبیر | سو بھیج دو مجھے |