Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَکَذٰلِکَیَجۡتَبِیۡکَرَبُّکَوَیُعَلِّمُکَمِنۡ تَاۡوِیۡلِالۡاَحَادِیۡثِوَیُتِمُّنِعۡمَتَہٗعَلَیۡکَوَعَلٰۤی اٰلِ یَعۡقُوۡبَکَمَاۤاَتَمَّہَاعَلٰۤی اَبَوَیۡکَمِنۡ قَبۡلُاِبۡرٰہِیۡمَوَاِسۡحٰقَاِنَّرَبَّکَعَلِیۡمٌحَکِیۡمٌ
اور اسی طرح چن لے گا تجھےرب تیرا اور وہ سکھائے گا تجھےحقیقت میں سے باتوں کی اور وہ پورا کردے گا اپنی نعمت کو تجھ پر اور آل یعقوب پر جیسا کہ اس نے پورا کیا اس سے تیرے دو باپوں پراس سے پہلے کہابراہیم اور اسحاق پر بےشک رب تیرا بہت علم والا ہے خوب حکمت والا ہے
By Nighat Hashmi
وَکَذٰلِکَیَجۡتَبِیۡکَرَبُّکَوَیُعَلِّمُکَمِنۡ تَاۡوِیۡلِ الۡاَحَادِیۡثِوَیُتِمُّنِعۡمَتَہٗعَلَیۡکَوَعَلٰۤی اٰلِ یَعۡقُوۡبَکَمَاۤاَتَمَّہَاعَلٰۤی اَبَوَیۡکَمِنۡ قَبۡلُاِبۡرٰہِیۡمَوَاِسۡحٰقَاِنَّرَبَّکَعَلِیۡمٌحَکِیۡمٌ
او ر ایسے ہی منتخب کرے گا آپ کو رب آپ کا اور وہ سکھائے گا آپ کو باتوں کی اصل حقیقت سمجھنے میں سے اور وہ پوری کرے گا اپنی نعمت کو آپ پر اور اوپر اولادِ یعقوب کے جیسا کہ پورا کیا تھا اس نے اس کو اوپر آپ کے دونوں باپ دادا کے اس سے پہلے ابراہیم اور اسحا ق (پر) یقیناًرب آپ کا سب کچھ جاننے والا کمال حکمت والا ہے