Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَیٰبُنَیَّلَاتَقۡصُصۡرُءۡیَاکَعَلٰۤی اِخۡوَتِکَفَیَکِیۡدُوۡالَکَکَیۡدًااِنَّالشَّیۡطٰنَلِلۡاِنۡسَانِعَدُوٌّمُّبِیۡنٌ
اس نے کہا اے میرے بیٹےنہ تم بیان کرنا خواب اپنا اپنے بھائیوں پربس وہ چال چلیں گے تیرے لیے ایک چال بےشک شیطان انسان کے لیے دشمن ہے کھلم کھلا
By Nighat Hashmi
قَالَیٰبُنَیَّلَاتَقۡصُصۡرُءۡیَاکَعَلٰۤی اِخۡوَتِکَفَیَکِیۡدُوۡالَکَکَیۡدًااِنَّالشَّیۡطٰنَلِلۡاِنۡسَانِعَدُوٌّمُّبِیۡنٌ
اُس نے کہا اے میرے چھوٹے بیٹے نہ بیان کرنا اپنا خواب اپنے بھائیوں سے پھر وہ سازشیں کریں گے آپ کے خلاف سازشیں بے شک شیطان انسان کا دشمن ہے کھلا