اِذۡ | قَالَ | یُوۡسُفُ | لِاَبِیۡہِ | یٰۤاَبَتِ | اِنِّیۡ | رَاَیۡتُ | اَحَدَعَشَرَ | کَوۡکَبًا | وَّالشَّمۡسَ | وَالۡقَمَرَ | رَاَیۡتُہُمۡ | لِیۡ | سٰجِدِیۡنَ |
جب | کہا | یوسف نے | اپنے والد سے | اے میرے ابا جان | بےشک میں | دیکھا میں نے (خواب میں) | گیارہ | ستاروں کو | اور سورج | اور چاند کو | دیکھا ا میں نے انہیں | مجھے | سجدہ کرتے ہوئے |
اِذۡ | قَالَ | یُوۡسُفُ | لِاَبِیۡہِ | یٰۤاَبَتِ | اِنِّیۡ | رَاَیۡتُ | اَحَدَعَشَرَ | کَوۡکَبًا | وَّالشَّمۡسَ | وَالۡقَمَرَ | رَاَیۡتُہُمۡ | لِیۡ | سٰجِدِیۡنَ |
جب | کہا | یوسف نے | اپنے باپ سے | اے میرے ابا جان | بلاشبہ میں | میں نے دیکھا | گیا رہ | ستاروں کو | اور سورج کو | اور چاند کو | دیکھا میں نے انہیں | مجھے | سجدہ کرنے والے ہیں |