Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
نَحۡنُنَقُصُّعَلَیۡکَاَحۡسَنَالۡقَصَصِبِمَاۤاَوۡحَیۡنَاۤاِلَیۡکَہٰذَاالۡقُرۡاٰنَوَاِنۡکُنۡتَمِنۡ قَبۡلِہٖلَمِنَ الۡغٰفِلِیۡنَ
ہمہم بیان کرتے ہیں آپ پر بہترین قصوں میں سے اس وجہ سے کہوحی کیا ہم نے طرف آپ کی اس قرآن اور بےشک تھے آپ اس سے پہلے البتہ بے خبروں میں سے
By Nighat Hashmi
نَحۡنُنَقُصُّعَلَیۡکَاَحۡسَنَالۡقَصَصِبِمَاۤاَوۡحَیۡنَاۤاِلَیۡکَہٰذَاالۡقُرۡاٰنَوَاِنۡکُنۡتَمِنۡ قَبۡلِہٖلَمِنَ الۡغٰفِلِیۡنَ
ہم بیان کرتے ہیں آپ سے بہترین قصہ ساتھ اس کےجو وحی کیا ہے ہم نے آپ کی طرف یہ قرآن اور بلاشبہ تھے آپ اس سے پہلے یقیناً بے خبروں میں سے