Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَلَمَّادَخَلُوۡاعَلَیۡہِقَالُوۡایٰۤاَیُّہَا الۡعَزِیۡزُمَسَّنَاوَاَہۡلَنَاالضُّرُّوَجِئۡنَابِبِضَاعَۃٍمُّزۡجٰىۃٍفَاَوۡفِلَنَاالۡکَیۡلَوَتَصَدَّقۡعَلَیۡنَااِنَّاللّٰہَیَجۡزِیالۡمُتَصَدِّقِیۡنَ
پھر جب وہ داخل ہوئے اس پر وہ کہنے لگے اے عزیز پہنچی ہمیں اور ہمارے گھر والوں کو تکلیف اور لائے ہیں ہمپونچی / سر مایہ حقیر پس پورا پورا دے دیجئےہمیںپیمانہ / غلہ اور صدقہ کیجیے ہم پر بےشک اللہ تعالیٰوہ بدلہ دیتا ہے صدقہ کرنے والوں کو
By Nighat Hashmi
فَلَمَّادَخَلُوۡاعَلَیۡہِقَالُوۡایٰۤاَیُّہَا الۡعَزِیۡزُمَسَّنَاوَاَہۡلَنَاالضُّرُّوَجِئۡنَابِبِضَاعَۃٍمُّزۡجٰىۃٍفَاَوۡفِلَنَاالۡکَیۡلَوَتَصَدَّقۡعَلَیۡنَااِنَّاللّٰہَیَجۡزِیالۡمُتَصَدِّقِیۡنَ
چنانچہ جبوہ داخل ہوئےاس پرانہوں نے کہااےعزیزپہنچی ہے ہمیںاور ہمارے گھر والوں کوبڑی تکلیفاور لائے ہیں ہمرقممعمولیسو آپ پورا کر دیںہمارے لیےماپ کواور آپ صدقہ بھی کریںہم پربلاشبہ اللہ تعالیٰجزا دیتا ہےصدقہ کرنے والوں کو