Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالُوۡۤاءَاِنَّکَلَاَنۡتَیُوۡسُفُقَالَاَنَایُوۡسُفُوَہٰذَاۤاَخِیۡقَدۡمَنَّاللّٰہُعَلَیۡنَااِنَّہٗمَنۡیَّـتَّقِوَیَصۡبِرۡفَاِنَّاللّٰہَلَایُضِیۡعُاَجۡرَالۡمُحۡسِنِیۡنَ
انہوں نے کہا کیا بےشک توالبتہ تو ہے یوسف اس نے کہا میں ہوں یوسف اور یہ ہے میرا بھائی ہے تحقیق احسان کیا اللہ نے ہم پر بےشک وہ جو تقویٰ کرے اور وہ صبر کرے تو یقیناً اللہ تعالیٰ نہیں وہ ضائع کرتا اجر محسنین کا
By Nighat Hashmi
قَالُوۡۤاءَاِنَّکَلَاَنۡتَیُوۡسُفُقَالَاَنَایُوۡسُفُوَہٰذَاۤاَخِیۡقَدۡمَنَّاللّٰہُعَلَیۡنَااِنَّہٗمَنۡیَّـتَّقِوَیَصۡبِرۡفَاِنَّاللّٰہَلَایُضِیۡعُاَجۡرَالۡمُحۡسِنِیۡنَ
انہوں نے کہاکیا واقعتاً تم نےیقیناً تم ہییوسف ہوںاس نے کہامیںیوسف ہوںاور یہمیرا بھائی ہےبے شکاحسان کیااللہ تعالیٰ نےہم پریقیناً وہجو شخصاللہ تعالیٰ سے ڈرتا ہےاور صبر کرتا ہےتو بلاشبہ اللہ تعالیٰنہیں ضائع کرتااجرنیکی کرنے والوں کا