قَالُوۡا | تَاللّٰہِ | لَقَدۡ | اٰثَرَکَ | اللّٰہُ | عَلَیۡنَا | وَاِنۡ | کُنَّا | لَخٰطِئِیۡنَ |
انہوں نے کہا | قسم اللہ کی | البتہ تحقیق | ترجیح دی تجھے | اللہ نے | ہم پر | اور بےشک | تھے ہم | یقینا خطا کار |
قَالُوۡا | تَاللّٰہِ | لَقَدۡ | اٰثَرَکَ | اللّٰہُ | عَلَیۡنَا | وَاِنۡ | کُنَّا | لَخٰطِئِیۡنَ |
انہوں نے کہا | قسم ہے اللہ تعالیٰ کی | بلاشبہ یقیناً | فوقیت دی ہےتمہیں | اللہ تعالیٰ نے | ہم پر | اور بے شک | تھے ہم | یقیناً خطا کار |