Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

भाइयों ने कहाः अल्लाह की क़सम! अल्लाह ने आपको हमारे ऊपर फ़ज़ीलत दी और बेशक हम ग़लती पर थे।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

انہوں نے کہا: ’’اﷲکی قسم!بلا شبہ یقینااﷲ تعالیٰ نے تمہیں ہم پر فوقیت دی ہے اوربیشک ہم ہی یقیناخطاکار تھے۔‘‘

By Amin Ahsan Islahi

وہ بولے کہ خدا کی قسم! اللہ نے آپ کو ہم پر برتری بخشی اور بیشک ہم ہی غلطی پر تھے ۔

By Hussain Najfi

انہوں ( بھائیوں ) نے ( شرمسار ہوکر ) کہا بے شک اللہ نے تمہیں ہم پر برتری عطا فرمائی ہے اور بے شک ہم خطاکار ہیں ۔

By Moudoodi

“ انہوں نے کہا” بخدا کہ تم کو اللہ نے ہم پر فضیلت بخشی اور واقعی ہم خطا کار تھے ۔

By Mufti Naeem

کہنے لگے اللہ ( تعالیٰ ) کی قسم!واقعی اللہ ( تعالیٰ ) نے تمہیں ہم پر فضیلت عطا فرمارکھی ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ ہم ہی غلطی پر تھے

By Mufti Taqi Usmani

انہوں نے کہا : اللہ کی قسم ! اللہ نے تم کو ہم پر ترجیح دی ہے ، اور ہم یقینا خطا کار تھے ۔

By Noor ul Amin

وہ کہنے لگے: اللہ کی قسم!اللہ نے آ پ کو ہم پر فضیلت بخشی ہے اور ہم ہی خطاکار تھے

By Kanzul Eman

بولے خدا کی قسم! بیشک اللہ نے آپ کو ہم پر فضیلت دی اور بیشک ہم خطاوار تھے ( ف۲۰۷ )

By Tahir ul Qadri

وہ بول اٹھے: اﷲ کی قسم! بیشک اﷲ نے آپ کو ہم پر فضیلت دی ہے اور یقیناً ہم ہی خطاکار تھے