قَالَ | لَاتَثۡرِیۡبَ | عَلَیۡکُمُ | الۡیَوۡمَ | یَغۡفِرُ | اللّٰہُ | لَکُمۡ | وَہُوَ | اَرۡحَمُ | الرّٰحِمِیۡنَ |
اس نے کہا | نہیں کوئی ملامت | تم پر | آج کے دن | معاف کردے | اللہ | تمہیں | اور وہ | سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے | سب رحم کرنے والوں سے |
قَالَ | لَاتَثۡرِیۡبَ | عَلَیۡکُمُ | الۡیَوۡمَ | یَغۡفِرُ | اللّٰہُ | لَکُمۡ | وَہُوَ | اَرۡحَمُ | الرّٰحِمِیۡنَ |
یوسف نے کہا | نہیں کوئی ملامت | تم پر | آج | بخش دے گا | اللہ تعالیٰ | تمہیں | اور وہ | سب سے بڑھ کر رحم والا ہے | رحم کرنے والوں میں سے |