Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لَہٗمُعَقِّبٰتٌمِّنۡۢ بَیۡنِ یَدَیۡہِوَمِنۡ خَلۡفِہٖیَحۡفَظُوۡنَہٗمِنۡ اَمۡرِاللّٰہِاِنَّاللّٰہَلَایُغَیِّرُمَابِقَوۡمٍحَتّٰییُغَیِّرُوۡامَابِاَنۡفُسِہِمۡوَاِذَاۤاَرَادَاللّٰہُبِقَوۡمٍسُوۡٓءًافَلَامَرَدَّلَہٗوَمَالَہُمۡمِّنۡ دُوۡنِہٖمِنۡ وَّالٍ
اس کے لئے پہرے دار ہیں اس کے سامنے سے اور اس کے پیچھے سے جو حفاظت کرتے ہیں اس کیحکم سے اللہ کے بےشک اللہ تعالیٰ نہیں تبدیل کرتاجوکسی قوم میں ہے یہاں تک کہ وہ بدل دیںاس کو جوان کے دلوں میں ہے اور جب ارادہ کرتا ہے اللہ ساتھ کسی قوم کے کسی برائی کا تو نہیں کوئی پھیرنے والا اسے اور نہیں ان کے لئے اس کے سوا کوئی مددگار
By Nighat Hashmi
لَہٗمُعَقِّبٰتٌمِّنۡۢ بَیۡنِ یَدَیۡہِوَمِنۡ خَلۡفِہٖیَحۡفَظُوۡنَہٗمِنۡ اَمۡرِ اللّٰہِاِنَّاللّٰہَلَایُغَیِّرُمَا بِقَوۡمٍحَتّٰییُغَیِّرُوۡامَابِاَنۡفُسِہِمۡوَاِذَاۤاَرَادَاللّٰہُبِقَوۡمٍسُوۡٓءًافَلَامَرَدَّ لَہٗوَمَالَہُمۡمِّنۡ دُوۡنِہٖمِنۡ وَّالٍ
اس(شخص) کے لیےباری باری آنے والے کئی پہرے دار ہیںاس کے آگے سےاور اس کے پیچھے سےوہ حفاظت کرتے ہیں اس کیاللہ تعالیٰ کے حکم سےبے شکاللہ تعالیٰنہیں بدلتاجو کسی قوم میں ہےیہاں تک کہ وہ بدل دیںجو ان کے دلوں میں ہےاور جبارادہ کر لے اللہ تعالیٰکسی قوم سےبرائی کاپھر نہیں کوئی ہٹانے والا اس کااور نہیںان کے لیےاس کے سواکوئی مددگار