Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لَہٗدَعۡوَۃُالۡحَقِّوَالَّذِیۡنَیَدۡعُوۡنَمِنۡ دُوۡنِہٖلَایَسۡتَجِیۡبُوۡنَلَہُمۡبِشَیۡءٍاِلَّاکَبَاسِطِکَفَّیۡہِاِلَی الۡمَآءِلِیَبۡلُغَفَاہُوَمَاہُوَبِبَالِغِہٖوَمَادُعَآءُالۡکٰفِرِیۡنَاِلَّافِیۡ ضَلٰلٍ
اسی کے لئے ہے پکارنا برحقاور جنہیں وہ پکارتے ہیں اس کے سوا سے نہیں وہ جواب دیتے ان کوکچھ بھی مگر مانند پھیلانے والے کے اپنی دونوں ہتھیلیاں طرف پانی کے تاکہ وہ پہنچے اس کے منہ کو اور نہیںوہ پہنچنے والا اسے اور نہیںدعاکافروں کی مگر گمراہی میں
By Nighat Hashmi
لَہٗدَعۡوَۃُالۡحَقِّوَالَّذِیۡنَیَدۡعُوۡنَمِنۡ دُوۡنِہٖلَایَسۡتَجِیۡبُوۡنَلَہُمۡبِشَیۡءٍاِلَّاکَبَاسِطِکَفَّیۡہِاِلَی الۡمَآءِلِیَبۡلُغَفَاہُوَمَاہُوَبِبَالِغِہٖوَمَادُعَآءُالۡکٰفِرِیۡنَاِلَّافِیۡ ضَلٰلٍ
اسی کوپکارنا ہے برحق اور جو لوگ پکارتے ہیںاس کے سوانہیں وہ دعا قبول کرتےان کے لیےکسی چیز کیمگرجیسے پھیلانے والااپنی دونوں ہتھیلیاں طرف پانی کیتاکہ وہ پہنچ جائےاس کے منہ کوحالانکہ نہیںوہ ہرگزپہنچنے والا اس تکاور نہیںپکارنا کا فروں کامگر گمراہی میں