| الَّذِیۡنَ | یُوۡفُوۡنَ | بِعَہۡدِ اللّٰہِ | وَلَا | یَنۡقُضُوۡنَ | الۡمِیۡثَاقَ |
| یہ وہ لوگ جو | پورا کرتے ہیں | اللہ کے عہد کو | اور نہیں | وہ توڑتے | پختہ وعدے کو |
| الَّذِیۡنَ | یُوۡفُوۡنَ | بِعَہۡدِ اللّٰہِ | وَلَا | یَنۡقُضُوۡنَ | الۡمِیۡثَاقَ |
| جو لوگ | پورا کرتے ہیں | اللہ تعالیٰ کے عہد کو | اور نہیں | وہ توڑتے | پختہ عہد |