اَفَمَنۡ | یَّعۡلَمُ | اَنَّمَاۤ | اُنۡزِلَ | اِلَیۡکَ | مِنۡ رَّبِّکَ | الۡحَقُّ | کَمَنۡ | ہُوَ | اَعۡمٰی | اِنَّمَا | یَتَذَکَّرُ | اُولُواالۡاَلۡبَابِ |
کیا پھر جو | جانتا ہے | کہ بےشک جو | اتارا گیا | طرف آپ کے | آپ کے رب کی طرف سے | حق ہے | اس کی مانند ہے جو | وہ | اندھا ہے | بےشک | نصیحت پکڑتے ہیں | عقل والے |
اَفَمَنۡ | یَّعۡلَمُ | اَنَّمَاۤ | اُنۡزِلَ | اِلَیۡکَ | مِنۡ رَّبِّکَ | الۡحَقُّ | کَمَنۡ | ہُوَ | اَعۡمٰی | اِنَّمَا | یَتَذَکَّرُ | اُولُواالۡاَلۡبَابِ |
پھر کیا وہ شخص | جانتا ہے | یقیناً | نازل کیا گیا | آپ پر | آپ کے رب کی جانب سے | حق ہے | اس جیسا ہے | وہ | اندھا ہے | بلاشبہ | نصیحت قبول کرتےہیں | عقل والے |