Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لِلَّذِیۡنَاسۡتَجَابُوۡالِرَبِّہِمُالۡحُسۡنٰیوَالَّذِیۡنَلَمۡیَسۡتَجِیۡبُوۡالَہٗلَوۡاَنَّلَہُمۡمَّافِی الۡاَرۡضِجَمِیۡعًاوَّمِثۡلَہٗمَعَہٗلَافۡتَدَوۡابِہٖاُولٰٓئِکَلَہُمۡسُوۡٓءُالۡحِسَابِوَمَاۡوٰىہُمۡجَہَنَّمُوَبِئۡسَالۡمِہَادُ
ان لوگوں کے لئے جنہو ں نےقبول کیا (حکم) اپنے رب کا بھلائی ہےاور جن لوگوں نےنہیںقبول کیا اسے کاش کہ (ہوتا)ان کے لیےجو کچھ زمین میں ہےسب کاسب اور اس کی مانند ساتھ اس کے البتہ وہ فدیہ میں دے دیتے اس کو یہی لوگ ہیںان کے لیے ہےبراحساب اور ٹھکانہ ان کا جہنم ہے اور بہت ہی براٹھکانہ ہے
By Nighat Hashmi
لِلَّذِیۡنَاسۡتَجَابُوۡالِرَبِّہِمُالۡحُسۡنٰیوَالَّذِیۡنَلَمۡ یَسۡتَجِیۡبُوۡالَہٗلَوۡاَنَّلَہُمۡمَّافِی الۡاَرۡضِجَمِیۡعًاوَّمِثۡلَہٗمَعَہٗلَافۡتَدَوۡابِہٖاُولٰٓئِکَلَہُمۡسُوۡٓءُالۡحِسَابِوَمَاۡوٰىہُمۡجَہَنَّمُوَبِئۡسَالۡمِہَادُ
ان کے لیےجنہوں نے قبول کر لیاپنے رب کے لیےبھلائی ہےاور جن لوگوں نےنہیں قبول کیاس کے لیےاگر واقعتاً ان کے لیے ہےجو زمین میں ہےسب اوراتنا ہیساتھ اس کےوہ ضرور فدیے میں دے دیں اس کویہی لوگ ان کابرا حساب ہو گااورٹھکانا ان کاجہنم ہو گااور بہت ہی برا ہے ٹھکانہ