Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَنۡزَلَمِنَ السَّمَآءِمَآءًفَسَالَتۡاَوۡدِیَۃٌۢبِقَدَرِہَافَاحۡتَمَلَالسَّیۡلُزَبَدًارَّابِیًاوَمِمَّایُوۡقِدُوۡنَعَلَیۡہِفِی النَّارِابۡتِغَآءَحِلۡیَۃٍاَوۡمَتَاعٍزَبَدٌمِّثۡلُہٗکَذٰلِکَیَضۡرِبُاللّٰہُالۡحَقَّوَالۡبَاطِلَفَاَمَّاالزَّبَدُفَیَذۡہَبُجُفَآءًوَاَمَّامَایَنۡفَعُالنَّاسَفَیَمۡکُثُفِی الۡاَرۡضِکَذٰلِکَیَضۡرِبُاللّٰہُالۡاَمۡثَالَ
اس نے اتارا ہے آسمان سے پانی تو بہہ نکلیں وادیاںانپے اپنے انداز ے سے تو اٹھا لیا سیلاب نے جھاگ چڑھا ہوا اور اس میں سے جو وہ جلاتے ہیںاس پر آگ میںحاصل کرنے کو زیوریابرتن جھاگ ہےاس جیسا اسی طرح بیان کرتا ہے اللہ حق اور باطل کوتو رہاجھاگتو وہ چلا جاتا ہےناکارہ ہوکر اور لیکن جونفع دیتا ہے لوگوں کو تو وہ ٹھہر جاتا ہے زمین میں اسی طرح بیان کرتا ہے اللہ مثالیں
By Nighat Hashmi
اَنۡزَلَمِنَ السَّمَآءِمَآءًفَسَالَتۡاَوۡدِیَۃٌۢبِقَدَرِہَافَاحۡتَمَلَالسَّیۡلُزَبَدًارَّابِیًاوَمِمَّایُوۡقِدُوۡنَعَلَیۡہِفِی النَّارِابۡتِغَآءَحِلۡیَۃٍاَوۡمَتَاعٍزَبَدٌمِّثۡلُہٗکَذٰلِکَیَضۡرِبُاللّٰہُالۡحَقَّوَالۡبَاطِلَفَاَمَّاالزَّبَدُفَیَذۡہَبُجُفَآءًوَاَمَّامَایَنۡفَعُالنَّاسَفَیَمۡکُثُفِی الۡاَرۡضِکَذٰلِکَیَضۡرِبُاللّٰہُالۡاَمۡثَالَ
اس نے اتاراآسمان سےپانیچنانچہ بہہ نکلےکئی نالےاپنی بساط کے مطابقپھر اُٹھا لیا سیلاب نےجھاگابھرا ہوااسی طرح کا جووہ تپاتے ہیںاس پرآگ میںبنانے کے لیے زیوریا برتنجھاگ ہے اسی طرح کااسی طرح مثال بیان کر تا ہےاللہ تعالیٰحقاور باطل کیچنانچہ جوجھاگ ہے چلا جاتا ہےبے کاراور لیکنجوفائدہ دیتی ہے انسانوں کووہ ٹھہر جاتی ہے زمین میں اسی طرحبیان کرتا ہے اللہ تعالیٰمثالیں