Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡمَنۡرَّبُّالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِقُلِاللّٰہُقُلۡاَفَاتَّخَذۡتُمۡمِّنۡ دُوۡنِہٖۤاَوۡلِیَآءَلَایَمۡلِکُوۡنَلِاَنۡفُسِہِمۡنَفۡعًاوَّلَاضَرًّاقُلۡہَلۡیَسۡتَوِیالۡاَعۡمٰیوَالۡبَصِیۡرُاَمۡہَلۡتَسۡتَوِیالظُّلُمٰتُوَالنُّوۡرُاَمۡجَعَلُوۡالِلّٰہِشُرَکَآءَخَلَقُوۡاکَخَلۡقِہٖفَتَشَابَہَالۡخَلۡقُعَلَیۡہِمۡقُلِاللّٰہُخَالِقُکُلِّشَیۡءٍوَّہُوَالۡوَاحِدُالۡقَہَّارُ
کہہ دیجئے کون ہے رب آسمانوں اور زمین کا کہہ دیجئے اللہ کہہ دیجئے کیا پھر (بھی) بنا لیے تم نے اس کے سواحمایتی نہیں وہ مالک ہوسکتے اپنے نفسوں کے لے کسی نفع کے اور نہ کسی نقصان کے کہہ دیجئے کیا برابر ہوسکتا ہے اندھا اور دیکھنے والا یاکیابرابر ہو سکتے ہیں اندھیرے اور روشنی یا انہوں نے بنا لئے اللہ کے لئے کچھ شریک انہوں نے پیدا کیا مانند اس کی تخلیق کےتو مشتبہ ہو گئی پیدائش ان پر کہہ دیجئے اللہ خالق ہےہرچیز کا اور وہی اکیلا ہے بہت زبردست ہے
By Nighat Hashmi
قُلۡمَنۡرَّبُّالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِقُلِاللّٰہُقُلۡاَفَاتَّخَذۡتُمۡمِّنۡ دُوۡنِہٖۤاَوۡلِیَآءَلَایَمۡلِکُوۡنَلِاَنۡفُسِہِمۡنَفۡعًاوَّلَاضَرًّاقُلۡہَلۡیَسۡتَوِیالۡاَعۡمٰیوَالۡبَصِیۡرُاَمۡہَلۡتَسۡتَوِیالظُّلُمٰتُوَالنُّوۡرُاَمۡجَعَلُوۡالِلّٰہِشُرَکَآءَخَلَقُوۡاکَخَلۡقِہٖفَتَشَابَہَالۡخَلۡقُعَلَیۡہِمۡقُلِاللّٰہُخَالِقُکُلِّشَیۡءٍوَّہُوَالۡوَاحِدُالۡقَہَّارُ
آپ پوچھیںکونرب ہےآسمانوں کااور زمین کاکہہ دواللہ تعالیٰکہہ دیںکیا پھر بنا رکھے ہیں تم نےاس کے سواکچھ کارسازنہیں وہ اختیار رکھتےاپنی ذات کے لیےنفع کااور نہ نقصان کاآپ کہہ دوکیا برابر ہو سکتے ہیںاندھااور بینا یاکیا برابر ہوتے ہیںاندھیرےاور روشنییاانہوں نے بنائے ہیںاللہ تعالیٰ کےشریکجنہوں نے پیدا کیااس کے پیدا کرنے کی مانندچنانچہ مشتبہ ہو گئیتخلیق ان پرآپ کہہ دواللہ تعالیٰخالق ہےتمام اشیاءکااور وہیا یک نہایت زبردست ہے