Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वे लोग जो अल्लाह के अहद को पूरा करते हैं और उसके अहद को नहीं तोड़ते।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

جواﷲ تعالیٰ کے عہد کوپوراکرتے ہیں اوروہ پختہ عہد نہیں توڑتے۔

By Amin Ahsan Islahi

جو اللہ سے کیے ہوئے عہد کو پورا کرتے ہیں اور اپنے پیمان کو توڑتے نہیں ۔

By Hussain Najfi

وہ جو اللہ سے کئے ہوئے عہد وپیمان کو پورا کرتے ہیں اور عہد شکنی نہیں کرتے ۔

By Moudoodi

اور ان کا طرز عمل یہ ہوتا ہے کہ اللہ کے ساتھ اپنے عہد کو پورا کرتے ہیں ، اسے مضبوط باندھے کے بعد توڑ نہیں ڈالتے ۔ 37

By Mufti Naeem

جو اللہ ( تعالیٰ ) کے ساتھ کیے ہوئے عہد ( معاہدے ) کو ( تا حیات ) پورا کرتے رہتے ہیں اور معاہدہ توڑ نہیں دیتے ۔

By Mufti Taqi Usmani

۔ ( یعنی ) وہ لوگ جو اللہ سے کیے ہوئے عہد کو پورا کرتے ہیں ، اور معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کرتے ۔

By Noor ul Amin

جواللہ سے کیا ہوا عہد پورا کرتے ہیں اور مضبوط عہد کو نہیں توڑتے

By Kanzul Eman

وہ جو اللہ کا عہد پورا کرتے ہیں ( ف٦۱ ) اور قول باندھ کر پھرتے نہیں

By Tahir ul Qadri

جو لوگ اﷲ کے عہد کو پورا کرتے ہیں اور قول و قرار کو نہیں توڑتے