Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَالَّذِیۡنَصَبَرُواابۡتِغَآءَوَجۡہِرَبِّہِمۡوَاَقَامُواالصَّلٰوۃَوَاَنۡفَقُوۡامِمَّارَزَقۡنٰہُمۡسِرًّاوَّعَلَانِیَۃًوَّیَدۡرَءُوۡنَبِالۡحَسَنَۃِالسَّیِّئَۃَاُولٰٓئِکَلَہُمۡعُقۡبَیالدَّارِ
اور وہ جنہوں نے صبر کیاچاہنے کے لیےچہرہ اپنے رب کا اور قائم کی نماز اور خرچ کیا اس میں سے جو رزق دیا ہم نے انہیں پوشیدہ اور ظاہر اور وہ دور کرتے ہیں ساتھ بھلائی کے برائی کو یہی لوگ ہیں ان کے لئے ہے انجام گھر کا ( آخرت کے )
By Nighat Hashmi
وَالَّذِیۡنَصَبَرُواابۡتِغَآءَوَجۡہِرَبِّہِمۡوَاَقَامُواالصَّلٰوۃَوَاَنۡفَقُوۡامِمَّارَزَقۡنٰہُمۡسِرًّاوَّعَلَانِیَۃًوَّیَدۡرَءُوۡنَبِالۡحَسَنَۃِالسَّیِّئَۃَاُولٰٓئِکَلَہُمۡعُقۡبَیالدَّارِ
اور جن لوگوں نےصبر کیاحاصل کرنے کے لیےرضا اپنے رب کیاور قائم کی انہوں نے نمازاور خرچ کیا انہوں نےاس میں سے جو ہم نے رزق دیا ان کوپوشیدہ اور اعلانیہاور وہ ہٹاتے ہیںبھلائی سےبرائی کویہی لوگ ہیں ان ہی کے لیےاچھا انجامگھر کا