Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
جَنّٰتُعَدۡنٍیَّدۡخُلُوۡنَہَاوَمَنۡصَلَحَمِنۡ اٰبَآئِہِمۡوَاَزۡوَاجِہِمۡوَذُرِّیّٰتِہِمۡوَالۡمَلٰٓئِکَۃُیَدۡخُلُوۡنَعَلَیۡہِمۡمِّنۡ کُلِّ بَابٍ
باغات ہیں ہمیشگی کےوہ داخل ہوں گے ان میں اور جو کوئی نیک ہواان کے آباؤ اجداد میں سے اور ان کی بیویوں میں سے اور ان کی اولادمیں سے اور فرشتےوہ داخل ہوں گے ان پر ہر دروازے سے
By Nighat Hashmi
جَنّٰتُعَدۡنٍیَّدۡخُلُوۡنَہَاوَمَنۡصَلَحَمِنۡ اٰبَآئِہِمۡوَاَزۡوَاجِہِمۡوَذُرِّیّٰتِہِمۡوَالۡمَلٰٓئِکَۃُیَدۡخُلُوۡنَعَلَیۡہِمۡمِّنۡ کُلِّ بَابٍ
باغات ہیں ابدیوہ داخل ہوں گے جن میںاور جو نیک ہوئےان کے آباؤاجداد سےاور ان کی بیویوں سےاور ان کی اولادوں سےاور فرشتے آئیں گے ان کے پاسہر دروازے سے